Home / Weather News Updates – BBC Pakistan News

Weather News Updates – BBC Pakistan News

مون سون قریب آتے ہی موسم تبدیل ہونا شروع ہو گیا

   کراچی: مون سون سیزن قریب آتے ہی موسم میں تبدیلی آنی شروع ہوگئی ہے۔ مون سون سیزن 15 جون سے 15 جولائی تک متوقع ہے گزشتہ روز شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ رہا، سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں چلتی رہیں آج  منگل کو مطلع جزوی ابر آلود …

Read More »

پنجاب کے متخلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

  پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا، روزہ داروں کی ٹھنڈے موسم میں موجیں ہوگئیں ۔ صوبائی درالحکومتوں لاہور اور پشاور کے بعد بادلوں کا قافلہ وفاقی دارالحکومت پہنچ گیا، کالی گھٹاوں اور ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ رم جھم پھوار نے موسم خوشگوار کردیا، روزہ …

Read More »

بالائی پنجاب،کے پی،کشميرمیں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

  محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی چلے گی،جب کہ ملک کے میدانی علاقوں میں آج بھی سورج قہر برسائے گا۔ علی الصبح لاہور، پاکپتن اور چینیوٹ سمیت مختلف شہروں میں بارش نے موسم خوشگوار بنا …

Read More »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کیلئے خوشخبری سنا دی۔ بالاآخر طویل انتظار کے بعد شہر پر بادل مہربان ہوگئے۔ علی الصبح مختلف علاقوں میں بوندا باندی نے موسم خوشگوار بنادیا اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔ محکمہ موسمیات نے شہر میں مزید ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی ترجمان محکمہ موسمیات کے …

Read More »

بدترین خشک سالی کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

  گزشتہ 5 ماہ میں کم بارشیں ہونے کی وجہ سے ملک کے اکثر حصے خشک سالی کا شکار ہوچکے ہیں، محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری الرٹ کے مطابق مون سون کی خاطر خواہ بارشیں نہ ہوئیں تو صورتحال مزید بگڑے گی۔ جنوری کا مہینہ خشک رہا تو فروری …

Read More »

لاہور،تیز ہواؤٕں کیساتھ بارش،مختلف حادثات میں2بچياں جاں بحق

اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کے نتیجے میں دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق، جب کہ 17 زخمی ہوگئے۔ لاہور: لاہور میں منگل کی شام اچانک تیز آندھی اور موسلا دھار بارش سے 300 کے قریب فیڈرز ٹرپ کرگئے …

Read More »

لاہور میں بارش کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم

لاہور میں آندھی اور تیز بارش کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، شہر کے بیشتر علاقوں سے بجلی غائب ہوگئی۔ لاہور میں تیز بارش کے بعد لیسکو کے تین سو سے زائد فیڈرز ٹرپ ہونے سے شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں تاحال ڈوبا ہوا ہے جس میں …

Read More »

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار

راول پنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں ابر رحمت برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ گرمی کا زور ٹوٹا تو شہریوں کے چہرے بھی خوشی سے کھل اٹھے۔ مانسہرہ اور قریبی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی۔کوہاٹ میں برسات نے گرمی کا زور توڑ …

Read More »

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری۔ اگلے 24 گھنٹے مزید بارشوں کی پیش گوئی

  اسلام آباد (بی بی سی پاک نیوز): ملک بھر میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش جاری ہے۔ بہاولپور، ملتان، ڈی جی خان اور ساہیوال ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا، لاہور ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتسان اور کشمیر میں چند مقامات تیز …

Read More »

لاہور میں موسم کی صورتحال ۔ 31 اگست 2017

لاہور (بی بی سی پاک نیوز): محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج 31 اگست 2017 کولاہورمیں موسم کی صورتحال کچھ یوں رہے گی۔  وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا امکان ہے۔ بادل چھائے رہنے اور تیز ہواؤں کے بھی امکانات موجود ہیں۔ بارشوں کا یہ سلسلہ …

Read More »