Home / Technology News and Information. BBC Pakistan News

Technology News and Information. BBC Pakistan News

فیس بک نے صارفین کےلیے ایک اورمنفردفیچرمتعارف کروادیا

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ صارفین کے لیے خوشخبری لے آئی۔فیس بک استعمال کرنے والوں کے لیے ماضی میں جانا اب مشکل نہ ہوگا۔ سماجی رابطوں کی بڑی ویب سائٹ  فیس بک نے بڑا فیصلہ کرتےہوئےایک اور فیچر میموریزکے نام سےمتعارف کرادیا۔اس فیچر کو نیوز فیڈ میں …

Read More »

گوگل کے پکسل 3 کی تصاویر سامنے آگئیں

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کے پکسل اسمارٹ فونز کو بہترین اینڈرائیڈ ڈیوائس قرار دیا جاتا ہے اور اب کمپنی اپنے پکسل کے مزید 2 نئے فونز متعارف کرانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ اگرچہ گوگل نے آفیشلی اس بات کا اعلان نہیں کیا کہ وہ رواں برس پکسل …

Read More »

آنر کمپنی کا ’آنر 10‘ موبائل پاکستانی مارکیٹ میں متعارف،مصنوعی ذہانت سمیت دیگر خصوصیات اور قیمت کیا ہے؟ تفصیلات منظرعام پر

  کراچی(پروموشنل ریلیز) معروف سمارٹ فون ساز کمپنی ’آنر‘ نے اپنا نیا ماڈل ’آنر 10‘ پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کروا دیا ہے جو مصنوعی ذہانت (AI)کی صلاحیت سے بھی مالا مال ہے۔ انووِٹ ٹیکنالوجیز کے ذریعے متعارف کروائے گئے ’آنر 10‘میں پہلی بار سی ایم ایف ڈیزائن استعمال کیا گیا ہے …

Read More »

یاہو میسینجر سروس بند کرنے کا اعلان

  کیلی فورنیا(ویب ڈیسک) یاہو کمپنی نے اپنی 20 سالہ پرانی سروس ایپلی کیشن یاہو میسینجر کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں نت نئی میسیجنگ ایپلی کیشنزاورسوشل ویب سائٹس آنے کے بعد یاہو میسینجر کو سخت مشکلات درپیش تھیں۔یاہو نے اپنے ایک بیان میں اس …

Read More »

فیس بک پر صارفین کی معلومات موبائل کمپنیوں کو دینے کا الزام

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک)رواں برس مارچ میں یہ اسکینڈل سامنے آیا تھا کہ دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے امریکا و برطانیہ میں کنسلٹنسی کا کام کرنے والی کمپنی ’ کیمبرج اینالاٹکا‘ (سی اے) کو 5 کروڑ صارفین کی ذاتی معلومات فراہم کی تھی۔فیس بک کی …

Read More »

مائیکرو سافٹ کا گیم اسٹریمنگ سروس متعارف کرانے کا اعلان

  (مانیٹرنگ ڈیسک ) سافٹ ویئر، موبائل و کمپیوٹر آلات بنانے والی امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ نے سونی کی طرح آن لائن گیم اسٹریمنگ سروس متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ مائیکرو سافٹ سے قبل جاپانی ملٹی نیشنل کمپنی سونی نے آن لائن گیم اسٹریمنگ سروس متعارف کرا …

Read More »

فیس بک کا ایک اہم سیکشن ختم کرنے کا اعلان

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے اپنی سائٹ سے ایک اہم سیکشن ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جو کہ گزشتہ 4 برسوں سے اس سوشل میڈیا سائٹ کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں دائیں جانب نظر آرہا تھا۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اگلے ہفتے …

Read More »

ایک کروڑ 40 لاکھ فیس بک صارفین کی خفیہ پوسٹس عام ہوگئیں

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک پر گزشتہ کئی ماہ سے پرائیویسی پالیسی اور صارفین کے ڈیٹا کا تحفظ نہ کرپانے کے حوالے سے تنقید کی جا رہی ہے۔حال ہی میں جہاں فیس بک نے اس بات کا اعتراف کیا …

Read More »

موٹرولا کا ڈوئل کیمرہ موٹو زیڈ 3 متعارف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کمپنی موٹرولا یوں تو گزشتہ ڈیڑھ سال سے بجٹ اسمارٹ موبائل فون متعارف کرانے میں پیش پیش ہے، تاہم اب کمپنی نے قدرے مہنگا فون بھی پیش کردیا۔ موٹرولا نے زیڈ سیریز کا ڈوئل کیمرہ ’موٹو زیڈ تھری پلے‘ متعارف کرادیا، جس کی قیمت اگرچہ …

Read More »

حکومتِ پنجاب کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ن لیگ کی تشہیر کر رہا ہے؟

 تصویر کے کاپی رائٹ TWITTER پاکستان میں گذشتہ حکومت نے 31 مئی کو اپنے پانچ سال مکمل کیے۔ ان پانچ سالوں میں مرکز اور صوبائی حکومتوں نے جو ترقیاتی کام یا فلاحِ عامہ کے اقدامات کیے ان کا چرچا ذرائع ابلاغ کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے بھی کیا …

Read More »