Home / کھیل

کھیل

ورلڈ کپ 2018: سات چارٹس میں وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں

کیا جرمن ٹیم پنلٹی شوٹ آؤٹ کی ماہر ہے؟ ہوم ایڈوانٹج کتنا اہم ہے؟ اور میکسیکو کے کس دفاعی کھلاڑی نے ورلڈ کپ مقابلوں میں کرسٹیانو رونالڈو جتنے گول ہی کیے ہوئے ہیں؟ اب جبکہ فٹبال کے عالمی میلے کا بخار چڑھنے لگا ہے آئیے آپ کو ان اور ان …

Read More »

فٹ بال ورلڈ کپ؛ شائقین کا جوش و خروش آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگا

  ماسکو / لاہور / کراتوف / لندن / قاہرہ / ریو ڈی جنیرو /  کولکتہ / گروزنی / یاکاترنبرگ: فٹبال ورلڈ کپ کیلیے شائقین کا جوش وخروش آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگا، میگا ٹرافی کے مضبوط دعویدار روس پہنچ گئے۔ فیفا ورلڈ کپ کا آغاز جمعے سے روس میں …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ:شائقین کیلئے بھرپورتفریح کاانتظام

چودہ جون سے شروع ہونے والے فیفا ورلڈکپ کے دوران روس میں شائقین کیلئے بھرپورتفریح کا انتظام کیا گیا ہے۔ میسکوٹس کے ڈانس نے بھی سب کا دل خوب لبھایا۔ فیفا ورلڈکپ میں شائقین کو محضوظ کرنے کیلئے فین زون کھل گئے جبکہ ماسکو میں ہسٹری میوزیم کا بھی افتتاح …

Read More »

ٹیسٹ کرکٹرز پی ایس ایل سے نہ ڈھونڈیں، وقار یونس کا مشورہ

  لاہور: سابق کپتان وقار یونس نے پی سی بی کو مشورہ دیا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹرز پی ایس ایل سے نہ ڈھونڈے جائیں، ان کے مطابق ڈومیسٹک مقابلوں پر بھی توجہ دینا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں وقار یونس نے کہاکہ نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کے حوالے سے پی ایس ایل …

Read More »

مجیب 21ویں صدی میں پیدا ہونے والے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بنیں گے

  بنگلور: افغانستان کے مجیب الرحمان 21ویں صدی میں پیدا ہونے والے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بنیں گے۔ طویل فارمیٹ میں اس وقت کوئی ایسا کھلاڑی نہیں جو 2000کے بعد دنیا میں آیا ہو، مجیب 28مارچ 2001کو خوست میں پیدا ہوئے تھے، افغانستان کی تاریخ کا اولین ٹیسٹ 14جون کو بھارت کیخلاف …

Read More »

فٹبال ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کا ایک تعارف

GROUP A URUGUAY / LUIS SUAREZ لاطینی امریکہ کو فٹ بال کا گھر کہا جاتا ہے اور یورو گوئے کا تعلق اسی خطے سے ہے۔ فیفا کی عالمی رینکینگ میں یوروگوئے کا نمبر 17 واں ہے۔ یورو گوئے کی ٹیم نے پہلی مرتبہ 1930میں ہونے والے پہلے ورلڈ کپ میں حصہ …

Read More »

محمد وسیم، مے ویدر کے ہمراہ ٹریننگ کریں گے

   کراچی:  پاکستانی باکسر محمد وسیم کھیل میں دوبارہ بلندی پانے کیلیے معروف امریکی اسٹار مے ویدر کے ہمراہ ٹریننگ کریں گے۔ ڈبلیو بی سی کے سابق سلور فلائی ویٹ چیمپئن وسیم نے اسے اپنے لیے نیا چیلنج بنالیا، انھوں نے کہا کہ وہ مجھے پاگل کہتے ہیں کیونکہ میں …

Read More »

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

  ایڈنبرا:  پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان 2 میچز کی سیریز کا پہلا ٹوئنٹی20 انٹرنیشنل آج ایڈنبرا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے مابین 2ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ منگل کو ایڈنبرا میں ہوگا،ون ڈے کرکٹ میں عالمی نمبر ون انگلینڈ کیخلاف غیر …

Read More »

بنگلادیشی کرکٹر صابر رحمان نے ساتھی مہدی حسن کو تھپڑ جڑ دیا

  ڈھاکا:  بنگلادیشی کرکٹر صابررحمان نے اپنے ہی ٹیم ساتھی مہدی حسن کو تھپڑ جڑ دیا۔ رپورٹس کے مطابق صابر رحمان اور مہدی حسن کے درمیان کسی بات پر بحث شروع ہوئی جس نے تلخ کلامی کی صورت اختیارکی، اس پر غصے میں آکر صابر نے مہدی حسن کو تھپڑ …

Read More »