Home / National News Updates. BBC Pakistan News

National News Updates. BBC Pakistan News

یوم عاشورہ کے موقع پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا پیغام

وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نےاپنے پیغام میں کہاکہ یوم عاشور ہر سال اسلامی تاریخ کے اس لازوال واقعے کی یاد دلاتا ہے جب نواسہ رسولؐ نے حق اور باطل کی جنگ میں اپنی جان کا نذرانہ دیکر حق کو حقیقی فتح سے سرفراز کیا، کربلا کے میدان میں …

Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول، ہائی اسپیڈ اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے فی …

Read More »

امریکہ کی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد پاکستانی اعلیٰ شخصیت کا دورہ افغانستان

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پرکابل پہنچ گئے۔ پاکستان کی جانب سے کسی اعلیٰ شخصیت کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد یہ پہلا دورہ ہے ترجمان پاکستان آرمی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغان صدر اشرف …

Read More »

نواز شریف کی اسلام آباد واپسی اور احتساب عدالت کے سامنے پیشگی

 ذرائع سے پتہ چلا ہے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف آج لاہور سے اسلام آبادآیئں گے۔ اور 2اکتوبر کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کا امکان ہے ، نوازشریف کی اس سلسلے میں اپنے وکلا سے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ نوازشریف کی لندن واپسی کے …

Read More »

امیرجماعت الدعوۃ حافظ سعید کا خواجہ آصف کے بیان کے جواب میں ایکشن

امیرجماعت الدعوۃ حافظ سعید کی جانب سے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا۔ حافظ محمد سعید کے وکیل اے کے ڈوگر نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ خواجہ …

Read More »

بھارت آبی جارحیت کے ذریعے پاکستان کے زراعت اور ہائیڈل پاور منصوبوں کونقصان پہنچا رہا ہے

اسلام آباد(بی بی سی پاک نیوز): بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی ہمیشہ خلاف ورزی کی ہے آبی دہشتگردی کے ذریعے پاکستان کی زراعت اور ہائیڈل منصوبوں کو نقصان پہنچارہا ہے، عالمی بینک سندھ طاس معاہدے پر تعمیری کردار اداکرے۔وزیر خارجہ خواجہ آصف کی میڈیا سے بات چیت  پاکستان سندھ …

Read More »

انصاف نہیں کیا گیا پھر بھی عدالتی فیصلہ قبول کیا ہے۔ جے آئی ٹی کا طریقہ کار بالکل غلط تھا۔ سعد رفیق

اسلام آباد(بی بی سی پاک نیوز): نواز شریف کی پانامہ کیس میں نا اہلی کے بعد ن لیگ کی طرف سے عدلیہ پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ریلوے کے فیڈرل منسٹر خواجہ سعدرفیقنے میدیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے نہ کرنے والے …

Read More »

حکومتیں گرانا اور بنانا مجھ سے زیادہ کون جانتا ہے؟ پرویز خٹک کا زبردست جواب

پشاور(بی بی سی پاک نیوز): مسلم لیگ  ن کی جانب سے کے پی کے حکومت کو گرانے کی افواہوں کے بعد وزیر اعلی کے پی کے  پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومتیں بنانا اور گرانا میرا کام رہا ہے، میری حکومت کو کون گرا سکتا ہے؟ ۔اپنے ایک بیان …

Read More »

نئے وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب میں نواز شریف بھی شرکت کریں گے

اسلام آباد(بی بی سی پاک نیوز): نواز شریف کی نااہلی کے بعد آج شام سات بجے پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہوں گے اور ان کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہو گی۔ جس میں نوازشریف کی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کاامکان ہے۔ میڈیا …

Read More »

موجودہ سیاسی حالات سے نکلنے کے لیے مریم نواز کا بلاول سے مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(بی بی سی پاک نیوز ): موجودہ مشکل حالات کے پیش نظر جب چوہدری نثار بھی وزیراعظم کے ساتھ 35 سالہ رفاقت توڑنے کی باتیں کر رہے ہیں مریم نواز نے  بلاول بھٹو سے رابطہ کر کے مدد طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »