Home / تازہ ترین

تازہ ترین

کارکنان کا احتجاج رنگ لے آیا ٗعمران کان متنازع ٹکٹوں سے متعلق دھماکہ خیز اعلان ،دھمکیوں پر ریحام خان اور سیتا وائٹ کیس پر افتخار چوہدری کو بھی منہ توڑ جواب دیدیا

  مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 90 فی صد پارٹی ٹکٹ ٹھیک دئیے گئے ٗ 10 فی صد پر پرانے کارکنوں کے تحفظات دور کریں گے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ جمعرات سے متنازع ٹکٹوں پرنظرثانی شروع کی جائیگی۔انہوں نے …

Read More »

نواز شریف اور مریم نواز کل لندن روانہ ہوں گے

   لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کل لندن روانہ ہوں گے جہاں وہ اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کریں گے اور اہل خانہ کے ہمراہ عید منائیں گے. ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کل لندن روانہ ہوں گے جہاں وہ اہلیہ کلثوم نواز …

Read More »

انتخابات کےامیدواروں کےکوائف کی اسکروٹنی جاری،مزیدامیدوارڈیفالٹرنکلے

عام انتخابات 2018 کے امیدواروں کے کوائف کی اسکروٹنی جاری ہے۔ایس این جی پی ایل نے رپورٹ الیکشن کمیشن کو بھجوا دی۔ کئی امیدوار سوئی نادرن گیس کمپنی کے ڈیفالٹر نکلے۔ الیکشن کمیشن کی ایس این جی پی ایل کوجمع کروائی گئی رپورٹ کےمطابق 268 امیدواروں پر کروڑوں روپے واجب …

Read More »

ہتھیار ڈالنے والے81عسکریت پسندوں کی پاک فوج کے زیراہتمام اصلاحی تربیت مکمل

خیبر ایجنسی: ہتھیار ڈالنے والے 81 عسکریت پسندوں نے پاک فوج کے زیر اہتمام صباؤن سینٹر میں اصلاحی تربیت مکمل کر لی۔ وادی تیراه اور باڑه سمیت خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں شدت پسند تنظیموں سے ماضی میں تعلق رکھنےوالے 81 افراد نے صباؤن  اصلاحی سینٹر میں اصلاحی تربیت مکمل کرلی، …

Read More »

فیس بک نے صارفین کےلیے ایک اورمنفردفیچرمتعارف کروادیا

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ صارفین کے لیے خوشخبری لے آئی۔فیس بک استعمال کرنے والوں کے لیے ماضی میں جانا اب مشکل نہ ہوگا۔ سماجی رابطوں کی بڑی ویب سائٹ  فیس بک نے بڑا فیصلہ کرتےہوئےایک اور فیچر میموریزکے نام سےمتعارف کرادیا۔اس فیچر کو نیوز فیڈ میں …

Read More »

عمران خان نے جو طیارہ چارٹرڈ کروایا ہے اس کا فی گھنٹہ کرایہ 10لاکھ روپے ہے اور کل کرایہ ایک کروڑ روپے ہے ،ایسی تفصیلات کہ سن کر عوام کے ہوش اڑ جائیں

   اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نجی کمپنی کے طیارے پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب گئے  جس کا فی گھنٹہ سفر کا کرایہ 8 لاکھ روپے ہے ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عمران خان نجی کمپنی ’’رینسلے جیٹ ‘‘کا چیلنجر604 طیارہ چارٹر …

Read More »

سعودی عرب میں خواتین کی موٹر سائیکل چلانے کی تیاریاں

  ریاض: سعودی عرب میں کار چلانے کی اجازت ملنے کے بعد اب خواتین سڑکوں پر موٹر سائیکلیں بھی دوڑانے کے لیے پُر عزم ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 24 جون سے خواتین پر گاڑی چلانے کی پابندی ختم ہونے والی ہے جس کے لیے سعودی خواتین کافی …

Read More »

ایل او سی پر اشتعال انگیزی ؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

   اسلام آباد: پاکستان نے ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں شہری کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے نتیجے میں شہری کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی ہائی …

Read More »

نظام کی تبدیلی کے لیے نوازشریف بیٹی کے ہمراہ کھڑاہے، مریم نواز

  لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نظام کی تبدیلی کے لیے نواز شریف بیٹی کے ہمراہ کھڑا ہے۔  لاہور میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پرویز مشرف کو باہر بھجوانے کے …

Read More »

سعودی اتحادی افواج کا یمن میں حدیدہ بندرگاہ پر حملہ

 تصویر کے کاپی رائٹ EPAImage caption سعودی عرب کی قیادت والی افواج حدیدہ کے باہر کسی بھی حملے کے لیے تعینات ہیں یمن کی اہم بندرگاہ حدیدہ پر سعودی عرب کی اتحادی افواج نے حملہ کر دیا ہے۔ یہ بندرگاہ یمن میں انسانی بنیادوں پر فراہم کیے جانے والے سامان …

Read More »