Home / International News Updates. BBC Pakistan News.

International News Updates. BBC Pakistan News.

دو منزلہ طیارے کاہزاروں فٹ بلندی پر انجن فیل

فرانس کے دارالحکومت پیرس سے لاس اینجلس جانے والے طیارے ائر بس اے 380 کے چار میں سے ایک انجن میں دھماکا ہوا جس کے بعد اس نے کام کرنا بند کردیا۔ طیارے کے پائلٹ نےنہایت مہارت سے اپنی پوری کوشش کرکے طیارے پر کنٹرول حاصل کیا اور اس کا …

Read More »

امریکہ کی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد پاکستانی اعلیٰ شخصیت کا دورہ افغانستان

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پرکابل پہنچ گئے۔ پاکستان کی جانب سے کسی اعلیٰ شخصیت کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد یہ پہلا دورہ ہے ترجمان پاکستان آرمی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغان صدر اشرف …

Read More »

بیوی سے زبردستی کو غیر قانونی نہ قرار دیا جائے۔ انڈین گورنمنٹ کی سپریم کورٹ کو استدعا

نیودہلی(بی بی سی پاک نیوز): انڈیا میں “میریٹل ریپ”یعنی بیوی کے ساتھ زبردستی ہم بستری قانون کی نظر میں کوئی جرم نہیں ہے، یعنی اگر شوہر اپنی بیوی کی رضامندی کے بغیر اس کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرے تو اسے جرم نہیں سمجھا جاتا۔ مرکزی حکومت نے “میریٹل ریپ” …

Read More »

شمالی کوریا کی جانب سے جاپانی فضائی حدود میں میزائل تجربہ ۔ جاپانی شہری شدید خوف وہراس کا شکار

ٹوکیو(بی بی سی پاک نیوز): جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کی جا نب سے  بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے جوکہ  جاپانی فضائی حدود سے گزرتا ہوا سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ یہ اپنی نوعت کا پہلا واقعی ہے کہ شمالی کوریا نے …

Read More »

سرجیکل سٹرائیک کا مقصد پاکستان کو یہ پیغام دینا تھا کہ ہم آپ کے خطے میں داخل ہو کر بھی کارروائی کرسکتے ہیں۔ بھارتی سابق آرمی جنرل

نیو دہلی(بی بی سی پاک نیوز): پاکستان میں آزاد کشمیر کے علاقے میں سرجیکل سڑائیک کا انڈین دعویٰ تھیک تھا یا نہیں اس سلسے میں انڈین شمالی آرمی کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہوڈا (ریٹائرڈ) جن کی زیر نگرانی یہ سٹرائیک کی گئی تھیں کا موقف جانتے ہیں ۔  …

Read More »

پاکستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرے۔امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(بی بی سی پاک نیوز): پوری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کتنا نقصان برادشت کیا اور پاک فوج نے عزم و ہمت سے اس ناسور کو کچلنے میں کتنی قربانیاں دی لیکن آپ کو یہ جان کر انتہائی افسوس ہو گا کہ امریکہ …

Read More »

امریکہ نے بھارت سے مل کر مقبوضہ کشمیر پر کاری ضرب لگا دی۔ اسلامی دنیا خاموش تماشائی

واشنگٹن (بی بی سی پاک نیوز): پچھلے 70 سالوں سے کشمیری اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ کشمیر میں بھارت کا ریاستی جبر سے پوری دنیا آگاہ ہے۔ لیکن عالمی سامراج انڈیا کی پشت پناہی میں مصروف ہے۔ خود کو انسانی حقوق کا علمبردار کہنے والا امریکہ بھی کشمیر …

Read More »

ترکی میں مخصوص ٹی شرٹ پہننے والوں کو گرفتاری کا سامنا۔ درجنوں افراد گرفتار کر لیے گئے۔

استنبول(بی بی سی پاک نیوز): ترکی میں ایک خاص ٹی شرٹ پہننے والوں کو سیکورٹی فورسز کی طرف سے گرفتاری کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے کیونکہ سیکورٹی فورسز کا خیال ہے کہ یہ مخصوص شرٹ  ممنوعہ گولن تحریک اور گذشتہ برس ہونے والی بغاوت سے منسلک ہے۔ ترک میڈیا …

Read More »

انڈیا میں ٹماٹر کی حفاظت کے لیے سیکورٹی گارڈز تعینات

نئی دہلی(بی بی سی پاک نیوز): کچھ عرصہ قبل انڈیا کے کسان ٹماٹر کی فصل کی بے قدری کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔ لیکن اب انڈیا میں ٹماٹروں کی قیمت اتنی زیادہ بڑھ گئی ہے کہ ٹماٹروں کو  منڈی تک پہنچانے کے لیے سیکورٹی گارڈز تعینات کر دیے ہیں۔ …

Read More »

مسلم خواتین کو اپنی جنسی زندگی کیسے گزارنی چاہیے؟ نئی کتاب کی اشاعت سے تنازع کھڑا ہوگیا

لندن (بی بی سی پاک نیوز): مسلمان خواتین کو شادی کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ جنسی زندگی کس طرح گزارنی چاہیے؟ مسلمان مصنفہ کی طرف سے شائع کتاب کی آن لائن فروخت کے بعد نیا تنازع شروع ہو گیا۔  دی مسلم سیکس مینیوئل:” اے حلال گائیڈ ٹو مائنڈ بلوئنگ …

Read More »