Home / فلمی دنیا

فلمی دنیا

شہنشاہِ غزل کوگزرے8برس بیت گئے

برصغیرمیں موسیقی کا تذکرہ مہدی حسن کے ذکر کے بغیر مکمل نہیں ہوگا۔ مہدی حسن نےغزل گائیکی میں ایسے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں کہ شہنشاہ غزل قرارپائے۔ مہدی حسن نےآٹھ سال کی عمر سے راجوں اور مہاراجوں کے دربارمیں ٹھمری اور خیال پیش کرنا شروع کیا۔ انھوں نے 1952میں ریڈیو …

Read More »

فلم سٹار نور کا بھی اپنی بیٹی کے ہمراہ عمرہ ، لیکن وہاں عمران خان کی اہلیہ کی موجودگی میں سابق شوہر عون چوہدری کیساتھ کیا کچھ کرتی رہیں؟ ہنگامہ برپا ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک)فلم سٹارنورکا اپنی بیٹی فاطمہ اورسابقہ شوہرعون چوہدری کے ساتھ عمرہ، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ ملاقات کے بعد الیکٹرک کارمیں گھومنے کی ویڈیووائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ نور اپنی صاحبزادی فاطمہ کے ہمراہ ان دنوں عمرہ …

Read More »

رنبیر کپور کبھی بھی سنجے دت نہیں بن سکتے، ارشد وارثی

  ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار اور سنجے دت کے ساتھی اداکار ارشد وارثی کا کہنا ہے کہ رنبیر کپور کبھی کبھی سنجے دت نہیں بن سکتے۔ سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم’سنجو‘ابھی ریلیز بھی نہیں ہوئی اور ہر طرف اسی فلم کے چرچے جاری ہیں، کوئی فلم میں رنبیر …

Read More »

دیارِغیر میں پاکستانیوں نے ہمیشہ پاک وطن کا نام روشن کیا، صنم بخاری

   لاہور:  اداکارہ وماڈل صنم بخاری نے کہا ہے کہ دیارغیرمیں بسنے والے پاکستانیوں نے ہمیشہ ہی پاک وطن کا نام روشن کیا ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے صنم بخاری نے کہا کہ جب پاکستان میں قیامت خیززلزلہ آیا تواس موقع پردیارغیرمیں بسنے والی کمیونٹی نے وطن عزیز کے مجبوراورمتاثرہ …

Read More »

کالج کی شکل نہ دیکھ پانے والے بولی وڈ اسٹارز

    لاہور (ویب ڈیسک)ہندی فلموں کی نگری، بولی وڈ میں چمکنے والے ستاروں کے بارے میں یہ تصور عام ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوتے ہیں۔ یا تو وہ جامعات سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد روشنیوں کے اس جہان کا حصہ بنتے ہیں یا پھر اپنی پیشہ …

Read More »

آنجہانی سری دیوی کی بیٹی جھانو ی کپور کی فلم دھڑک کے ساتھ باقاعدہ انٹری

ممبئی( آن لائن )بولی وڈ انجھانی اداکارہ سری دیوی اور پروڈیوسر بونی کپور کی بڑی بیٹی جھانوی کپور نے بولی وڈ میں اپنی فلم دھڑک کے ساتھ باقاعدہ انٹری کرلی، جب ان کی فلم کا پہلا ٹریلر بھی ریلیز کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلم میں جھانوی کپور کے …

Read More »

سلمان خان پہلی مرتبہ رشی کپور کے خلاف کھل کر میدان میں آ گئے ،ایسی بات کہہ دی کہ پوری بالی ووڈ میں ہلچل مچ گئی

  ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ سلطان سلمان خان کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں ایک دو فیملی ایسی بھی ہیں جہاں سے مجھے کبھی بھی عزت اور پیار نہیں ملا اور اسی وجہ سے میری فیملی کی جانب سے بھی انہیں گھر پر خیرمقدم نہیں کیا جاتا۔ …

Read More »

سلو میاں کو عزت وپیار نہ ملنے کا شکوہ

   ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں ایک دو فیملی ایسی بھی ہیں جہاں سے مجھے کبھی بھی عزت اور پیار نہیں ملا  اور اسی وجہ سے میری فیملی کی جانب سے بھی انہیں گھر پر خیرمقدم نہیں کیا جاتا۔  بالی ووڈ کے دبنگ اداکار …

Read More »

”جیکولن فرنینڈس کی آنکھ مستقل خراب ہو گئی اور اب وہ۔۔۔“ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آ گئی، ان کی آنکھ کو کیا اور کیسے ہوا ہے؟ جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جیکولن فرنینڈس کی آنکھ کی پتلی انجری کے باعث ہمیشہ کیلئے ٹیڑھی ہو گئی ہے۔ جیکولن فریننڈس آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’ریس 3‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ جیکولن فرنینڈس فلم کی دیگر کاسٹ کیساتھ فلم کی …

Read More »

“مجھے تو تیری لت لگ گئی۔۔۔” گانے سے شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی

  ممبئی (ویب ڈیسک) سری لنکن نژاد بھارتی حسینہ بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ جیکولن فرننڈہس کی آنکھ مستقل طور پر خراب ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بہت ہی کم عرصہ میں بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے والی اداکارہ جیکولین فرنانڈس آج کل اپنی نئی آنے والی فلم …

Read More »