Home / کاروبار

کاروبار

وہ خاتون جس نے ایمنسٹی سکیم میں 165 ارب روپے کے اثاثے ظاہر کردئیے، پاکستان کی سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی شخصیت بن گئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون پاکستان میں متعارف کرائی جانے والی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے تحت ٹیکس ادا کرکے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی شہری بن گئی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والی مریم علی …

Read More »

عدالت نے ایل ڈی اے کی جانب سے پٹرول پمپس کی بندش کو غیر قانونی اور توہین عدالت قرار دیدیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ایل ڈی اے کی جانب سے پٹرول پمپ کی بندش کو غیر قانونی اور توہین عدالت قرار دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصلہ میں سناتے ہوئے جسٹس جواد حسن نے کہا ہے کہ پٹرول پمپس کو بند کرکے ایل ڈی اے نے عدالتی احکاما …

Read More »

شیورون پاکستان لبریکنٹس نے اپنے بلینڈنگ پلانٹ کی توسیع کے منصوبے کے پہلے فیز کا افتتا ح کردیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شیورون پاکستان لبریکنٹس (پرائیویٹ )لمیٹڈ نے 16جولائی 2018کو ویسٹ و ہارف کراچی میں واقع اپنے لبریکنٹس بلینڈنگ پلانٹ میں جدت اور توسیع کے پہلے مرحلے کی افتتاحی تقریب منعقد کی ۔یہ توسیعی پروجیکٹ جو تین سال سے زائد عرصے پر محیط دو ارب روپے سے …

Read More »

مریم نواز کی یہ مہنگی ترین جوتی اور بیگ پاکستانی کتنی سستی خرید سکتے ہیں؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایون فیلڈ ریفرنس میں گرفتاری کی وجہ سے گزشتہ دو ہفتوں سے شریف فیملی خبروں اور سوشل میڈیا پر ان ہے ، اسی دوران مریم نواز شاپنگ اور اپنے قیمتی جوتوں کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک سو انتیس روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ڈالر کو ایک بار پھر پر لگ گئے جس کی وجہ سے اس کی اڑان اونچی ہو گئی ہے اوراوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک سو انتیس روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالرایک سواٹھائیس روپے پچھتر پیسے …

Read More »

سال 2018 ، پاکستان نے انتہائی شرمناک ریکارڈ بنا ڈالا، ایشیا کے تمام ملکوں سے زیادہ ۔۔۔

واشنگٹن / اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ادارے بلومبرگ نے پاکستانی روپے کو ایشیا کی سب سے بد ترین کرنسی قرار دیا ہے۔ بلومبرگ نے لکھا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ سال دسمبر سے اب تک 4 بار کرنسی کی قیمت میں کمی کی ہے جس کے باعث …

Read More »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 800سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے دن شدید مندی دیکھنے میں آئی ،100 انڈیکس8سو سے زائد پوائنٹس نیچے گر گیا۔شرح سود میں اضافے ، روپے کی قدر میں کمی اور سیاسی صورتحال کے باعث سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔آج کاروبار کے …

Read More »

ڈالرمہنگا ہوتے ہی ،سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ ہو گیا کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈالر مہنگا ہوتے ہی سونے کی قیمت میں نمایا اضافہ ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونا 850روپے مہنگا ہو گیا ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کا کہنا ہے کہ گولڈ ڈیلر کا کہنا ہے عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی …

Read More »

’یہ پیسے لوگوں سے لے لو‘چیف جسٹس نے حکومت کو کھلی چھٹی دیدی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے حکومت سے کہاہے کہ ڈیم کی تعمیرات کے لیے واٹر پراسنگ کے ذریعے 25 فیصد رقم عوام سے وصول کرسکتے ہیں۔ انگریزی جریدے ڈان نے میٹنگ منٹس کے حوالے سے بتایا کہ وزارت پانی، توانائی، قانون، ماحولیات اور کابینہ …

Read More »

تاریخ میں پہلی بارڈالر 125 روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں امریکی ڈالر کو ایک بار پھر پر لگ گئے جس کی وجہ سے امریکی ڈالر کی اڑان اونچی ہو گئی ہے اورملکی تاریخ میں پہلی بار انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر126روپے کا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روزانٹربینک مارکیٹ …

Read More »