Home / دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

ڈھونڈسکو تو ڈھونڈلو! 50 ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپادی گئی

ڈبلن: سوال و جواب کی مشہور آن لائن ویب سائٹ آسک ایف ایم نے حال ہی میں اپنی کرپٹو کرنسی ’اے ایس کے ٹی‘ جاری کی ہے اور اسے لوگوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے 50 ہزار ڈالر کرنسی کے ٹوکن ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپا دیئے ہیں …

Read More »

فائر فائٹر نے عمارت سے کودنے والی خاتون کو ہوا میں ہی تھام لیا

لیٹویا: کسی انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے مترادف ہے اور اس کا ناقابلِ یقین عملی نمونہ لٹویا کے ایک فائر فائٹر ہیں جنہوں نے انتہائی ڈرامائی انداز میں عمارت سے چھلانگ لگانے والی ایک خاتون کو ہوا کے درمیان ہی دبوچ لیا جس سے اس خاتون کی …

Read More »

پالتو کتوں نے 15 ماہ کی بچی کو آزاد کرایا اور اس سے کھانا کھایا

 واشنگٹن: ایک دلچسپ ویڈیو اس وقت دنیا بھر میں مقبول ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صبح سویرے گھر کے پالتو کتوں نے ایک 15 ماہ کی بچی کو جگایا اور اس کے لیے دروازہ کھول کر اسے آزاد بھی کروایا تاکہ وہ بچی باہر نکل کر ان کتوں …

Read More »

فلم اور مجسمہ

  مجسمہ سازی ایک مشکل، محنت طلب اور کسی آرٹسٹ کے لیے بھی صبر آزما کام ہے۔ صدیوں سے پتھروں کو تراش کر اور مٹی کو گوندھ کر شاہ کار تخلیق کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ تخلیقات جہاں کسی آرٹسٹ کی مہارت اس کے جذبات اور احساسات کا اظہار …

Read More »

چینی کسانوں نے ابابیل کے بچوں کی خاطر گھر گرانے کا کام روک دیا

  بیجنگ: چین میں نرم دل کسانوں نے ایک گھر کو گرانے کا ارادہ محض اس وجہ سے ملتوی کردیا کہ اس گھر میں موجود گھونسلے میں ابابیل کے 4 ننھے بچے اور سات انڈے موجود تھے۔ چینی نیوز ایجنسی زنہوا کے مطابق چینی صوبے زی جیانگ کے ایک قصبے کو جیالوجیکل …

Read More »

شمالی امریکا کے پراسرار خمیدہ درخت

  نیویارک: شمالی امریکا میں ایسے ہزاروں درخت دیکھے جاسکتے ہیں جو حیرت انگیز طور پر خمیدہ ہیں اور ماہرین اب تک ان کی وجہ جاننے سے قاصر ہیں۔ پہلی نظر میں گمان ہوتا ہے کہ شاید یہ درخت کسی بیماری کے شکار ہیں یا قدرت نے انہیں ایسا ہی پیدا …

Read More »

ایمریٹس ایئرلائن کا بغیر کھڑکیوں والے طیارے لانے کا فیصلہ

  دنیا کی صف اول کی ایئرلائن ایمریٹس نے اپنے نئے جہازوں سے کھڑکیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فضائی سفر کے دوران ہر انسان کوشش کرتا ہے کہ اسے ’ونڈو سیٹ‘ ملے تاکہ وہ سفر کے ساتھ ساتھ بیرونی مناظر سے بھی لطف اندوز ہوتا رہے جب کہ اکثر اوقات …

Read More »

امریکی شہری کو سانپ کے کٹے ہوئے سر نے ڈس لیا

  متاثرہ شخص کو فوری طور پر اسپتال منتقل کرنا پڑا جہاں ایک ہفتے بعد اس کی حالت بہتر ہوئی (فوٹو: انٹرنیٹ) ہیوسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص کو سانپ کے کٹے ہوئے سر نے ڈس لیا جس کے باعث وہ مرنے کے قریب پہنچ گیا اور اسے بچانے کے …

Read More »

انگریزی پڑھے بغیر تین سالہ بچہ انگلش بولنے لگا

  اونیل محمود کے گھر عربی زبان بولی جاتی ہے، فوٹو: انٹرنیٹ تل ابیب، اسرائیل: اسرائیل میں گولان کی پہاڑیوں پر رہنے والے تین سالہ اونیل محمود نے زندگی میں کبھی انگریزی نہیں سیکھی لیکن وہ فرفرانگریزی بولتا ہے حالانکہ اس کے گھر میں عربی بولی جاتی ہے۔ شمالی اسرائیل کے رہائشی تین سالہ بچے …

Read More »

دنیا کے چند خوبصورت ترین پل

ذیل میں ہم دنیا بھر سے ایسے شاندار پلوں اور تعمیراتی آرٹ کا نمومہ پیش کر رہے ہیں، جس دیکھ کر یقیناً حیرت ہوگی کہ یہ پل ہیں تو اس پر سفر کیسے ممکن ہوتا ہوگا۔ ہینڈرسن ویو برج ایک سو اٹھارہ فٹ لمبا ہے، جو سنگاپور کا لمبا ترین …

Read More »