Home / International News Updates. BBC Pakistan News. / دو منزلہ طیارے کاہزاروں فٹ بلندی پر انجن فیل

دو منزلہ طیارے کاہزاروں فٹ بلندی پر انجن فیل

Image result for Airbus a380

فرانس کے دارالحکومت پیرس سے لاس اینجلس جانے والے طیارے ائر بس اے 380 کے چار میں سے ایک انجن میں دھماکا ہوا جس کے بعد اس نے کام کرنا بند کردیا۔ طیارے کے پائلٹ نےنہایت مہارت سے اپنی پوری کوشش کرکے طیارے پر کنٹرول حاصل کیا اور اس کا رخ موڑ کر کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ دو منزلہ طیارے میں 500 سے زاید مسافر سوار تھے اور اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Check Also

سرجیکل سٹرائیک کا مقصد پاکستان کو یہ پیغام دینا تھا کہ ہم آپ کے خطے میں داخل ہو کر بھی کارروائی کرسکتے ہیں۔ بھارتی سابق آرمی جنرل

نیو دہلی(بی بی سی پاک نیوز): پاکستان میں آزاد کشمیر کے علاقے میں سرجیکل سڑائیک …