Home / City News Updates From BBC Pakistan News / یوم عاشورہ کے موقع پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا پیغام

یوم عاشورہ کے موقع پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا پیغام

Image result for ‫وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی‬‎

وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نےاپنے پیغام میں کہاکہ یوم عاشور ہر سال اسلامی تاریخ کے اس لازوال واقعے کی یاد دلاتا ہے جب نواسہ رسولؐ نے حق اور باطل کی جنگ میں اپنی جان کا نذرانہ دیکر حق کو حقیقی فتح سے سرفراز کیا، کربلا کے میدان میں شہیدوں کے لہو نے یہ ثابت کر دیا کہ حق لازوال جبکہ باطل مٹنے کیلیے ہے۔ حضرت امام حسینؓ کو نہ تو ملک گیری کی ہوس تھی اور نہ ہی وہ ذاتی اقتدارکے خواہاں تھے بلکہ انکا مشن دین اسلام کی حفاظت وسربلندی اور ظلم وجبرکیخلاف حق کا علم بلند کرنا تھا۔

Check Also

ہتھیار ڈالنے والے81عسکریت پسندوں کی پاک فوج کے زیراہتمام اصلاحی تربیت مکمل

خیبر ایجنسی: ہتھیار ڈالنے والے 81 عسکریت پسندوں نے پاک فوج کے زیر اہتمام صباؤن سینٹر میں …