Home / City News Updates From BBC Pakistan News / کراچی یوم عاشورہ کا جلوس منزل کی طرف رواں دواں

کراچی یوم عاشورہ کا جلوس منزل کی طرف رواں دواں

Image result for ‫کراچی یوم عاشورہ کا جلوس‬‎

کراچی میں 10محرم الحرام کی مرکزی مجلس صبح آٹھ بجے نشتر پارک میں ہویی ، جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی  نےخطاب کیا اورمرکزی جلوس نشتر پارک سے ساڑھے آٹھ بجے برآمد ہوا، نماز ظہریں 2 بجے علامہ صادق رضا تقوی کی اقتدا میں ادا کی گی۔جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا منزل کی جانب رواں دواں ہے اور یہ جلوس امام بارگاہ حسینیہ ایرنیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا،جلوس کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔۔

Check Also

ہتھیار ڈالنے والے81عسکریت پسندوں کی پاک فوج کے زیراہتمام اصلاحی تربیت مکمل

خیبر ایجنسی: ہتھیار ڈالنے والے 81 عسکریت پسندوں نے پاک فوج کے زیر اہتمام صباؤن سینٹر میں …