Home / City News Updates From BBC Pakistan News / Islamabad City News Updates From BBC Pakistan News / صدر مملکت ممنون حسین کا یوم عاشورہ پر قوم کے نام پیغام

صدر مملکت ممنون حسین کا یوم عاشورہ پر قوم کے نام پیغام

انفرادی و اجتماعی معاملات میں خاندانِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نقش قدم پر چلنے کا عہد کرنا ہو گا، صدر ممنون حسین۔ فوٹو: فائل

صدر مملکت ممنون حُسین نے یوم عاشور پر قوم کے نام اپنے پیغام کہا ہے کہ شہادت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عظیم قربانی سے ہمیں زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی ملتی ہے، شہادت عظمیٰ کا سبق یہ بھی ہے کہ انسان حق کو حق اور باطل کو باطل کہنے کا حوصلہ پیدا کرے، ہمیں یہ عہد کرنا ہو گا کہ اپنے انفرادی اور اجتماعی معاملات خاندانِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انجام دیں گے۔

Check Also

ہتھیار ڈالنے والے81عسکریت پسندوں کی پاک فوج کے زیراہتمام اصلاحی تربیت مکمل

خیبر ایجنسی: ہتھیار ڈالنے والے 81 عسکریت پسندوں نے پاک فوج کے زیر اہتمام صباؤن سینٹر میں …