Home / National News Updates. BBC Pakistan News / حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

Image result for ‫پیٹرولیم مصنوعات‬‎

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول، ہائی اسپیڈ اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

 قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 73 روپے 50 پیسے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 79 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہو گی۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اضافہ اوگرا کی سفارش پر اور وزیراعظم کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے۔

 

Check Also

ہتھیار ڈالنے والے81عسکریت پسندوں کی پاک فوج کے زیراہتمام اصلاحی تربیت مکمل

خیبر ایجنسی: ہتھیار ڈالنے والے 81 عسکریت پسندوں نے پاک فوج کے زیر اہتمام صباؤن سینٹر میں …