Home / International News Updates. BBC Pakistan News. / امریکہ کی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد پاکستانی اعلیٰ شخصیت کا دورہ افغانستان

امریکہ کی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد پاکستانی اعلیٰ شخصیت کا دورہ افغانستان

Image result for ‫جنرل قمر باجوہ افغانستان میں‬‎

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پرکابل پہنچ گئے۔ پاکستان کی جانب سے کسی اعلیٰ شخصیت کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد یہ پہلا دورہ ہے

ترجمان پاکستان آرمی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کے علاوہ۔ آرمی چیف دورہ کابل میں افغانستان کے عسکری حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔

Check Also

ہتھیار ڈالنے والے81عسکریت پسندوں کی پاک فوج کے زیراہتمام اصلاحی تربیت مکمل

خیبر ایجنسی: ہتھیار ڈالنے والے 81 عسکریت پسندوں نے پاک فوج کے زیر اہتمام صباؤن سینٹر میں …