Home / City News Updates From BBC Pakistan News / Islamabad City News Updates From BBC Pakistan News / نواز شریف کی اسلام آباد واپسی اور احتساب عدالت کے سامنے پیشگی

نواز شریف کی اسلام آباد واپسی اور احتساب عدالت کے سامنے پیشگی

Image result for ‫نواز شریف اسلام اباد‬‎

 ذرائع سے پتہ چلا ہے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف آج لاہور سے اسلام آبادآیئں گے۔ اور 2اکتوبر کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کا امکان ہے ، نوازشریف کی اس سلسلے میں اپنے وکلا سے مشاورت جاری ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ نوازشریف کی لندن واپسی کے پروگرام کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی جاسکی ہے ،اورسومواراور منگل کو مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ اور جنرل کونسل کا۔اجلاس بھی متوقع ہے ۔

اس کے علاوہ قومی اسمبلی سے پیر کو الیکشن بل کی منظوری کے بعد نوازشریف کو دوبارہ پارٹی صدر منتخب کیا جائے گا ۔

Check Also

ہتھیار ڈالنے والے81عسکریت پسندوں کی پاک فوج کے زیراہتمام اصلاحی تربیت مکمل

خیبر ایجنسی: ہتھیار ڈالنے والے 81 عسکریت پسندوں نے پاک فوج کے زیر اہتمام صباؤن سینٹر میں …