Home / National News Updates. BBC Pakistan News / امیرجماعت الدعوۃ حافظ سعید کا خواجہ آصف کے بیان کے جواب میں ایکشن

امیرجماعت الدعوۃ حافظ سعید کا خواجہ آصف کے بیان کے جواب میں ایکشن

Image result for Hafiz Saeed vs Khawaja Asif

امیرجماعت الدعوۃ حافظ سعید کی جانب سے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا۔ حافظ محمد سعید کے وکیل اے کے ڈوگر نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف جماعت الدعوۃ  اور حافظ محمد سعید کے بارے میں اپنے بیان پر 14 دنوں کے اندر معافی مانگیں ۔

 

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ محمد سعید کے وکیل اے کے ڈوگر نے کہا کہ خواجہ آصف کا حافظ سعید کے بارے میں بیان تکلیف دہ اورافسوس ناک ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ قانون کے مطابق خواجہ آصف کو 5 سال قید ہو سکتی ہے۔

Check Also

ہتھیار ڈالنے والے81عسکریت پسندوں کی پاک فوج کے زیراہتمام اصلاحی تربیت مکمل

خیبر ایجنسی: ہتھیار ڈالنے والے 81 عسکریت پسندوں نے پاک فوج کے زیر اہتمام صباؤن سینٹر میں …