Home / تازہ ترین / بول کو عامر لیاقت کی چھٹی کروانا مہنگا پڑ گیا۔ بول چینل کی جان سمجھی جانے والی شخصیت نے بھی خیرآباد کہہ دیا

بول کو عامر لیاقت کی چھٹی کروانا مہنگا پڑ گیا۔ بول چینل کی جان سمجھی جانے والی شخصیت نے بھی خیرآباد کہہ دیا

بول سے عامر لیاقت کی چھٹی کروا دی گئ

کراچی (بی بی سی پاک نیوز) : گزشتہ روز ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے رینجرز مخالف بیانات کے بعد بول کی جانب سے عامر لیاقت کی چھٹی کروا دی گئ۔ عامر لیاقت کے بعد اب اداکار ساجد حسن نے بھی بول ٹی وی کو خیر باد کہہ دیا ہے، اپنے ایک پیغام میں ساجد حسن نے کہا کہ انہوں نے 2 سال تک سمجھوتہ کیا لیکن انہیں اس کا کوئی انعام نہیں ملا۔ دوسری جانب بول نیٹ ورک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ساجد حسن کی مصروفیات کے باعث انہیں بول انٹرٹینمنٹ منتقل کردیا گیا ہے اور جب بھی وہ بڑے پراجیکٹس سے فارغ ہوں گے تو دوبارہ بول نیوز پر نظر آئیں گے۔

ساجد حسن نے بھی بول ٹی وی چھوڑنے کا فیصیلہ کر لیا

Check Also

ہتھیار ڈالنے والے81عسکریت پسندوں کی پاک فوج کے زیراہتمام اصلاحی تربیت مکمل

خیبر ایجنسی: ہتھیار ڈالنے والے 81 عسکریت پسندوں نے پاک فوج کے زیر اہتمام صباؤن سینٹر میں …