Home / کھیل / Cricket News Updates. BBC Pakistan News / احمد شہزاد ایک کلب لیول کے پلئیر سے بھی ناقص پلئیر ہیں ۔ جاوید چوہدری
Ahmad Shahzad and Javed Choudary

احمد شہزاد ایک کلب لیول کے پلئیر سے بھی ناقص پلئیر ہیں ۔ جاوید چوہدری

اسلام آباد (بی بی سی پاک نیوز):  سینئر صحافی و اینکر پرسن جاوید چوہدری نے احمد شہزاد پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹر احمد شہزاد انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے باوجود ہر تقریب میں آگے آگے نظر آتے ہیں اور چیمپیئنز ٹرافی کا سارا کریڈٹ خود لینے کی کوشش کر رہے  ہیں حالانکہ پوری قوم جانتی ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں انکی کارکردگی ایک کلب لیول کے پلئیر کے برابر بھی نہیں تھی۔ انہوں نے احمد شہزاد کی اس حرکت کو پانامہ کیس سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایسے ہی ہے جیسے پاناما کیس میں ایک بھی میچ نہ کھیلنے والی پیپلز پارٹی ، ق لیگ اور ایم کیو ایم اب  کیس کا سارا کریڈٹ لینا چاہتی ہیں اس لیے عمران خان کو دھیان رکھنا چاہیے کہ ان کی ٹرافی زرداری صاحب نہ اچک لیں۔

 

Check Also

ہتھیار ڈالنے والے81عسکریت پسندوں کی پاک فوج کے زیراہتمام اصلاحی تربیت مکمل

خیبر ایجنسی: ہتھیار ڈالنے والے 81 عسکریت پسندوں نے پاک فوج کے زیر اہتمام صباؤن سینٹر میں …