Home / کھیل / Football News Updates. Sports Events Update. BBC Pakistan News / برازیل کے سپر سٹار کھلاڑیوں کی پاکستان آمد۔ نمائشی میچز میں حصہ لیں گے

برازیل کے سپر سٹار کھلاڑیوں کی پاکستان آمد۔ نمائشی میچز میں حصہ لیں گے

Football players in Pakistan
اسلام آباد (بی بی سی پاک نیوز): برازیل کے سپر سٹار کھلاڑی رونالڈینہو ، روبرٹو کارلوس سمیت  7 انٹرنیشنل فٹبالرز کی آج پاکستانآمد متوقع ہے، یہ سپرسٹارز  فٹبال فیڈریشن آف پاکستان کی جانب سے منعقد کئے گئے  دو نمائشی فٹبال میچز میں شرکت کریں  گے ۔

ان د و سٹار فٹبالرز کے ساتھ ساتھ  رائن گگز ،رابرٹ پائرز، فرانسس نکلولس، اینلکا ،جارج بوٹنگ اور ڈیوڈ جیمز بھی ان میچز میں حصہ لیں گے۔ پہلا میچ ہفتے کو کراچی میں ہاکی کلب آف پاکستان میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اتوار کو لاہور میں ہوگا۔ یہ میچز سیون اے سائیڈ ہیں ،ایک ٹیم رونالڈینہو کی اور دوسری رائن گگز کی ہوگی۔
فٹبال فینز اس نمائشی میچز کےلئے کافی ایکسائیڈ ہیں اور ٹکٹس کے لئے بھاگ دوڑ کرتے نظر آرہے ہیں۔

Check Also

ہتھیار ڈالنے والے81عسکریت پسندوں کی پاک فوج کے زیراہتمام اصلاحی تربیت مکمل

خیبر ایجنسی: ہتھیار ڈالنے والے 81 عسکریت پسندوں نے پاک فوج کے زیر اہتمام صباؤن سینٹر میں …