Home / تازہ ترین / پاکستان میں قطری ریال کی خریدوفروخت پر بند

پاکستان میں قطری ریال کی خریدوفروخت پر بند

راولپنڈی(بی بی سی پاک نیوز): حال ہی میں  سعودی عرب اور قطر کے درمیان جاری چپقلش کی وجہ سے  راولپنڈیکے  کرنسی بازار  میں قطری ریال کی خرید و فروخت مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔ کرنسی ڈیلرز کیطرف سے قطری ریال چینج کروانے  یا خریدکرنے سے انکار کر دیا گیا ہے۔اس وجہ سے  قطر میں رہنے والے  پاکستانیوں کی طرف سے اپنے اہل خانہ کو  بجھوائے گئے قطری ریال تبدیل کرانے کے لئےشدید مشکلات کا سامنا ہے۔
سعودی عرب  قطر تنازعہ کے  بعد پاکستانیوں کی مشکلات بہت بڑھ گئی ہیں۔ پورے ملک  کی کرنسی مارکیٹ میں قطری ریال کی خرید و فروخت مکمل ختم کر دی گئی  ہے ، پچھلے تین روز  سے قطری ریال کی خرید و فروخت بند ہے ، ماہ رمضان  اور عید کی خریداری کے لئے ان پاکستانیوں کے اہلخانہ قطری ریال اٹھائے کرنسی کی دکانوں پر پھر رہے ہیں لیکن کوئی بھی کرنسی ڈیلر ان کو پاکستانی کرنسی میں تبدیلنہیں کر رہا ہے۔

Check Also

پاکستان کے معاشی حالات خراب کئے جارہے ہیں، قر ضہ ادا کرنے کیلئے پیسے نہیں:ماہر اقتصادیات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ماہراقتصادیات ڈاکٹراشفاق نے کہاہے کہ حالات خراب کئے جا رہے …